رابرٹ گرین کی یہ عالمی شہرت یافتہ کتاب طاقت، اثر و رسوخ اور قیادت کے 48 آزمودہ اصول بیان کرتی ہے۔ ان اصولوں کے ذریعے انسان سیکھتا ہے کہ طاقت کو کیسے حاصل کیا جائے، برقرار رکھا جائے اور دانشمندی سے استعمال کیا جائے۔ یہ کتاب بزنس، سیاست اور عملی زندگی میں کامیابی کے خواہشمند افراد کے لیے اہم رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
صفحات : 440