Tamaddun e Hind

  • Sale
  • Rs.995.00
  • Regular price Rs.1,200.00


محقق: ڈاکٹر گستاؤ لی بان (Gustave Le Bon) | ترجمہ: شمس العلماء مولوی سید علی بلگرامی

یہ مشہور فرانسیسی محقق گستاؤ لی بان کی شہرہ آفاق تحقیق ہے جس میں قدیم ہندوستان کے تمدن، معاشرت، مذہب اور فنونِ لطیفہ کا گہرا تجزیہ کیا گیا ہے۔ سید علی بلگرامی کا ترجمہ اسے اردو ادب میں ایک کلاسیکی حیثیت عطا کرتا ہے۔

صفحات: 433