یہ کتاب مشہور فرانسیسی ڈاکٹر گسٹاؤ لی بان (Gustave Le Bon) کی معرکتہ الآراء تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ سید علی بلگرامی نے کیا ہے۔ اس میں عربوں کی تہذیب، ثقافت، ان کے عروج اور دنیا پر ان کے علمی و تمدنی اثرات کا جامع احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اسلامی تاریخ اور عرب تمدن کو سمجھنے کے لیے ایک مستند حوالہ مانی جاتی ہے۔
مصنف: ڈاکٹر گسٹاؤ لی بان
مترجم: سید علی بلگرامی
صفحات: 568
بڑے سائز کی کتاب