یہ معروف مصنفہ کیرن آرمسٹرانگ کی عالمی شہرت یافتہ کتاب "A History of God" کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں تین بڑے مذاہب (اسلام، عیسائیت اور یہودیت) کے تناظر میں تصورِ خدا کے ارتقا کی چار ہزار سالہ تاریخ کا علمی جائزہ لیا گیا ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ اعظم شیخ اور محمد زاہد ملک نے انجام دیا ہے۔
مصنف: کیرن آرمسٹرانگ (ترجمہ: اعظم شیخ، محمد زاہد ملک)
صفحات: 256