تلافی (معاشرتی رویوں پر مشتمل خوبصورت داستان)
کنیز زہرہ علوی کا یہ ناول معاشرے کے تلخ رویوں اور انسانی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس کہانی میں جہاں جذبات کی شدت ہے، وہی اصلاحِ معاشرہ کا پہلو بھی نمایاں ہے۔ یہ ایک ایسی داستان ہے جو قاری کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے اور اسے زندگی کے مختلف رنگوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
صفحات : 328