تفسیر ابنِ عباس
من تنویر المقباس مع اسباب نزول
اردو ترجمہ: ابو حمزہ مفتی ظفر جبار چشتی
مجلد؛ بڑا کتابی سائز؛ مراکو جلد بندی؛ معیاری کاغذ پر بہترین پرنٹنگ
عربی تفسیر "تنویر المقباس"کا پورا نام "تنویر المقباس من تفسیر ابن عباس" ہے اصل عربی تفسیر کے مصنف ابو الطاہر محمد بن یعقوب بن محمد بن بن ابراہیم نجد الدین الشیرازی الشافعی ہیں۔ اور یہ تفسیر تفسیر قرآن سے متعلق عبد اللہ ابن عباس کی روایات کا مجموعہ ہے جس کواردو میں مجد الدين أبو طاہر محمد بن يعقوب فیروزآبادى (المتوفى: 817ھ)نے تفسیر ابن عباس کے نام سے اکٹھاکیا بعض لوگ اسے فیروز آبادی کے نام سے منسوب کرتے ہیں اس کے حوالے سے اسلاف کی آراء مختلف فیہ ہیں۔ اس کی اسناد کے متعلق بھی گفتگو کی خاصی گنجائش ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کی متعدد روایات صحاح ستہ و دیگر کتب حدیث مثلا: مسند احمد بن حنبل، مسند ابی داود الطیالسی، مسند الشافعی، مسند الحمیدی، معجم طبرانی، المنتقی لابن جارود، سنن دارمی، سنن الدارقطنی میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ صحابہ کے اقوال و آثار بھی ہیں۔