Taais / تائیس

  • Sale
  • Rs.475.00
  • Regular price Rs.500.00


اناطول فرانس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏" بعض قوتیں دنیا میں ایسی موجود ہیں جو عقل اور علم دونوں سے زیادہ تاثیر رکھتی ہیں. "
قوطا نے پوچھا - " وہ کون سی قوتیں ہیں؟ "
ارسطوس نے جواب دیا - " جہالت اور غلطی "
ـــــــــــــــــ
ناول ۔۔۔ تائیس