Sultanat e Mughlia Ka Zawal

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


اس کتاب میں عظیم مغل سلطنت کے زوال کے اسباب، اندرونی سازشوں اور بیرونی حملوں کا تاریخی تجزیہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے دستاویزی حقائق کی روشنی میں یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح ایک عظیم الشان سلطنت آہستہ آہستہ بکھر گئی۔

مصنف: مولوی ذکاء اللہ

ترتیبِ نو: محمد ایاز اقدس گورایا

صفحات: 432