سلطان محمد فاتح کی یہ کتاب ایک عظیم مسلمان فاتح کی زندگی، حکمتِ عملی، جرات اور قسطنطنیہ کی تاریخی فتح کی دلچسپ داستان پیش کرتی ہے۔ اسلامی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے ہر قاری کے لیے یہ ایک بہترین انتخاب ہے۔
صفحات : 160