(سلطان محمود غزنوی)
اس کتاب میں سلطان محمود غزنوی کی شخصیت کو تاریخ کے آئینے میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ان کے ہندوستان پر حملوں کے حقیقی مقاصد، ان کی علم پروری اور ایک عظیم سپہ سالار کی حیثیت سے ان کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے۔
تحقیق و ترتیب: کامران اعظم سوہدروی
صفحات: 384