جیتی گاندھی کی لکھی ہوئی اور طاہر منصور فاروقی کی ترجمہ کردہ یہ کتاب ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک مکمل غذائی منصوبہ پیش کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو کون سی غذائیں کھانی چاہئیں اور کن سے پرہیز کرنا چاہیے۔ یہ کتاب بلڈ شوگر کی سطح کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے ایک عملی اور آسان رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
صفحات : 176