Such Bolna Mana Ha / سچ بولنا منع ہے

  • Sale
  • Rs.3,200.00
  • Regular price Rs.5,000.00


غور سے دیکھیں تسمہ پکڑا نہیں ہوا بلکہ تسمے سے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں مائیک توڑ کر اسکی تار کو پھندا بنا دیا گیا ہے اور قلم ایک بوٹ کے نیچے فیض یاب ہو رہا ہے یہ پابندیوں کے دور کی کہانی ہے جو 2021 سے شروع ہوتی ہے جب حامد میر 9 ماہ کے لئے آف سکرین تھے اور یہ کہانی ختم ہی نہیں ہو رہی ------
حامد میر کی نئے آنی والی کتاب " سچ بولنا منع ہے "
پابندیوں کی کہانی حامد میر کی زبانی -----
صفحات: 700