STATESMAN / THE LAWS PLATO. / سٹیٹس مین | دی لاز

  • Sale
  • Rs.650.00
  • Regular price Rs.700.00


STATESMAN.
THE LAWS.
By. PLATO.
سٹیٹس مین.
دی لاز.
مصنف: افلاطون.
ترجمہ: جاوید نواز.
عظیم یونانی مفکر
افلاطون کی شہرہ آفاق تصانیف.
افلاطون پیدائش 427 ق م. وفات 347 ق م. قدیم یونان کے فلسفی اور ایتھنز کی اکیڈمی کا بانی تھا. یہ اکیڈمی مغربی دنیا کا اولین اعلی تعلیم کا ادارہ تھا. وہ فلسفہ کی ترقی میں خاص طور پر مغربی روایت میں سب سے اہم شخص تصور کیا جاتا ہے. دیگر معاصر یونانی فلسفہ کے برعکس افلاطون کا پورا کام 2400 سال سے محفوظ رہا.
افلاطون سقراط کا شاگرد اور متعدد فلسفیانہ مقالات کا خالق اور ایتھنز میں اکیڈمی نامی ادارے کا بانی تھا جس میں بعد ازاں ارسطو نے تعلیم حاصل کی. افلاطون نے اکیڈمی میں وسیع پیمانے پر تعلیم دی اور بہت سے فلسفیانہ موضوعات جن میں سیاست، اخلاقیات، مابعدالطبیات اور عملیات شامل ہیں پر لکھا.
افلاطون ہی فلسفے میں تحریری مکالمے اور جدلیاتی طرز کا موجد ہے۔ افلاطون اپنی کتابوں "سٹیٹس مین" اور "دی لاز" اور دیگر مقامات جن میں وہ ابتدائی سوالات کے فلسفیانہ نقطہ نظر سے حل پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ان ہی کی وجہ سے مغربی سیاسی فلسفے کا بانی نظر آتا ہے۔
صفحات 228.
سائز 5.75/8.75