یہ کتاب سوچ کو بدلنے، مسائل کو سمجھنے اور بہتر فیصلے کرنے کے جدید طریقے سکھاتی ہے۔ مثبت سوچ، تخلیقی آئیڈیاز اور تنقیدی فکر کو آسان اور دلچسپ انداز میں بیان کرتی ہے۔ ذہنی ترقی اور پروفیشنل بہتری کی خواہش رکھنے والوں کے لیے نہایت موزوں۔ شخصیت میں واضح تبدیلی لانے کے لیے شاندار کتاب۔
صفحات : 223