یہ کتاب تاریخ عالم کے 100 عظیم ترین ملٹری کمانڈروں اور جرنیلوں کی جنگی حکمتِ عملی، قیادت اور کارناموں کا جامع جائزہ پیش کرتی ہے۔ تاریخ اور ملٹری سائنس کے شائقین کے لیے ایک بہترین اور معلومات افزا تصنیف۔