Sihah Sitta

  • Sale
  • Rs.27,985.00
  • Regular price Rs.38,800.00


یہ احادیثِ نبوی ﷺ کا ایک انتہائی مستند، جامع اور عظیم الشان ذخیرہ ہے جو علمِ حدیث کی بنیادی اور معتبر ترین کتب (صحاحِ ستہ) کے آسان و عام فہم اردو تراجم پر مشتمل ہے۔ اس سیٹ میں احادیثِ مبارکہ کی فہم کو عام قارئین کے لیے نہایت سادہ اور نفیث انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ سیٹ علمِ حدیث کے طلبہ، علماء، خطباء اور گھروں میں درسِ حدیث و ذاتی مطالعے کا ذوق رکھنے والے تمام احباب کے لیے ایک لائقِ تحسین اور بہترین علمی تحفہ ہے۔

صحیح بخاری شریف 3 جلد =/9000
صحیح مسلم شریف 3 جلد =/8000
جامع ترمذی شریف 2 جلد =/5000
سنن ابو داؤد شریف 3 جلد =/5600
سنن نسائی شریف 3 جلد =/5600
سنن ابن ماجہ 3 جلد =/5600