یہ کتاب نئے خیالات، کاروبار اور مستقبل کی تعمیر کے عملی اصول پیش کرتی ہے۔ مصنف بتاتا ہے کہ دنیا میں اصل کامیابی وہ لوگ بناتے ہیں جو صفر سے منفرد چیز پیدا کریں۔ یہ نوجوانوں، کاروباری افراد اور تخلیقی سوچ رکھنے والوں کے لیے بہترین گائیڈ ہے۔
مصنف: پیٹر تھیل
مترجم: لبنیٰ صفدر
صفحات : 152