Sher Shah Suri Aur Us Ka Ahad

  • Sale
  • Rs.900.00
  • Regular price Rs.1,200.00


یہ کتاب ہندوستان کے عظیم افغان حکمران شیر شاہ سوری کی زندگی اور ان کے دورِ حکومت کی مستند تاریخ ہے۔ اس میں شیر شاہ کی ایامِ آوارگی سے لے کر دہلی کے تخت تک پہنچنے اور ان کے دور میں ہونے والی انتظامی و عوامی اصلاحات کا مفصل ذکر موجود ہے۔

مصنف: کالکا رنجن قانون گو

صفحات: 663