Shandaar Speaker Banain

  • Sale
  • Rs.600.00
  • Regular price Rs.700.00


شاندار سپیکر بنیے  |  اس کا ہر مضمون آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
مصنف: پروفیسر ارشد جاوید
سیلف ڈویلپمنٹ اور کمیونیکیشن سکلز کے لیے بہترین کتاب۔
  اس  کتاب میں وہ ایڈوانس چیزیں شامل ہیں جس کے ذریعے آپ اپنے سامعین کے  قلب و ذہن پر اثر ڈال سکتے ہیں۔ اس میں یہ نہیں ہے کہ بولنا کیسے ہے؟ اس میں یہ ہے کہ اس طرح سے کیسے بولنا ہے کہ آپ کی بات سامنے والے کے دل پر نقش ہو جائے۔ یہ فن لوگوں کی زندگیوں کو بدل نے کا فن ہے اس کتاب میں وہ ایڈوانس ترین علمی مواد شامل ہیں جن پر عمل کرنا یقینی طور پر آپ کو انتہائی پر اثر مقرر خطیب سپیکر یا ٹرینر بنا دیتا ہے یہ کتاب پاکستان میں موجود واحد کتاب ہے جوآپ کو ایڈوانس لیول کی چیزیں سکھاتی ہے ۔ایسی چیزیں جو کوئی ورکشاپ بھی نہیں سکھاتی ۔