کتاب : شمس المعارف (لطائف الوارف)
روحانی عملیات و تعویذات پر مشتمل ایک ضخیم مستند اور قدیم عربی کتاب کا اردو ترجمہ جس میں خواص اسماٗ الحسنی، اسماٗ عظام، اسم اعظم قران کریم کی سورتوں کے خاص اثرات حروف کی طاقت، بروج و کواکب، منازل قمروسیارگان،صنعت الہی، حجر مکرم، علم اکسیر و کیمیا، حروف کے اسرار و چلہ کشی حب و تسخیر، آسیب جادو کا توڑ اور ہر ضرور کے تیر بہہدف اعمال درج ہیں
کتاب : شمس المعارف (اردو ترجمہ)
لطائف العوارف
موٗلف : حضرت الشیخ ابوالعباس احمد بن علی بونی رح
کل صفحات : 1012
کل صفحات : 1012