Shahid Ibne Shahid

  • Sale
  • Rs.1,200.00
  • Regular price Rs.1,400.00


شہید ابن شہید معرکہ کرب وبلا کی سرخ تصویر، معیاری سفید کاغذ، 768 صفحات ازقلم حضرت علامہ صائم چشتی  ویسے تو واقعہ کربلا پر لاکھوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور آج کے بعد بھی لکھی جائیں گی لیکن اس کتاب کو لکھنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں چند ایسے لوگ پیدا ہو چکے ہیں جو اس خون سے لکھی حقییقت کی سرخی اڑانے کی فکر میں ہیں حالانکہ وہ قیامت تک ایسا نہیں کر سکتے اور نہ ہی کبھی ایسی کوشش میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ سوانح کربلا کی ہمہ گیری سے کون انکار کر سکتا ہے۔ بظاہر یہ چند افراد پر مشتمل اللہ والی جماعت کی شہادت کا رنگین واقعہ ہے۔ مگر اپنی انفرادیت کے اعتبار سے تاریخ عالم کا وہ روشن ترین باب ہے جس کی تابانیاں تاابد آباد قائم رہیں گی۔