یہ کتاب برصغیر میں اسلامی حکومت کے مستقل بنیاد گزار سلطان شہاب الدین غوری کی زندگی اور ان کی عسکری فتوحات پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں سلطان کی شخصیت، ان کی ہندوستان کی طرف پیش قدمی اور ان کی شہادت تک کے اہم واقعات کو تحقیقی انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔
تحقیق و ترتیب: کامران اعظم سوہدروی
صفحات: 352