Sex Therapy / سیکس تھراپی

  • Sale
  • Rs.750.00
  • Regular price Rs.800.00


سیکس تھراپی از ڈاکٹر پروفیسر ارشد جاوید
مردوں اور خواتین کے جنسی مسائل اور حل (قرآن و سنت کی روشنی میں)
نوجوانوں کے جنسی مسائل خصوصا مردانہ کمزوری کی وجہ شاید ہی کبھی جسمانی ہو۔ نوجوانوں کے اکثر جنسی مسائل نفسیاتی ہوتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ نیم حکیم ہیں۔ جنہوں نے اس حوالے سے بہت سی غلط باتیں مشہور کر رکھی ہیں۔ جس کی وجہ سے بہت سے نوجوان اپنے آپ کو کمزور لگتے ہیں
سیکس کے حوالے سے ہمارے ہاں بے شمار مغالطے پائے جاتے ہیں یہ کتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے کہ مرد و خواتین میں سیکس کے حوالے سے جو بھی مغالطے یا غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان کو اس کتاب میں حل کے ساتھ دور کیا گیا ہے
یہ کتاب آپ کو آپ کی نفسیاتی الجھنوں سے نکال کر ایک پر سکون زنگی سے بھرپور لطف اندوز ہونے کے لئے مکمل راہنمائی فراہم کرے گی
آزمائش شرط ہے