کتاب "سیرت حضرت علی المرتضیٰ" اسلام کے چوتھے خلیفہ راشد اور پیغمبر اسلام کے چچا زاد بھائی اور داماد، حضرت علی بن ابی طالب المرتضیٰ کی مکمل سوانح حیات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب میں ان کی پیدائش سے لے کر شہادت تک کے واقعات، ان کی شجاعت، دانشمندی، عدل، اور اسلامی تعلیمات کے لیے ان کی خدمات کا تفصیل سے احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ تصنیف بھی مولانا الیاس عادل نے مرتب کی ہے۔
صفحات : 196