تحقیق و ترتیب: ابو محمد مخدوم زادہ شجاع آبادی
اسلام کے عظیم جرنیل حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ولادت سے لے کر وفات تک کی حیرت انگیز داستان ہے. اس کتاب میں ان کی جنگی حکمتِ عملیوں اور مستند حوالوں کے ساتھ ان کی شجاعت کا ذکر کیا گیا ہے جسے 'خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے' کے فرمانِ رسول ﷺ کی روشنی میں مرتب کیا گیا ہے.
صفحات: 638