سورگ
خوش ونت سنگھ.
ترجمہ: یاسر جواد.
خوش ونت سنگھ ناول، افسانے، آپ بیتی، ناولٹ، شخصی خاکے، مضامین اور کالم وغیرہ سبھی اصنافِ تحریر میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔ ان کی آپ بیتی "سچ محبت اور ذرا سا کینہ" کو خاص طور پر مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس مجموعے میں شامل اُن کی پانچ کہانیاں تازہ ترین کاوش ہیں اور سماجی پہلوؤں پر سوچ بچار کے ایک ہی نکتہ نظر کو مختلف زاویوں سے پیش کرتی ہیں۔ راقم الحروف کو ذاتی طور پہ یہ کہانیاں بہت متاثر کن لگی ہیں اور اِس بات پر حیرت بھی ہوئی کہ کیا رجعت پسند، توہمات، بیوروکریٹ کرپشن وغیرہ پر تنقیدی ادب لکھنے کا خوب صورت طریقہ بھی ممکن ہے؛
یاسر جواد۔
صفحات 160
سائز 5.75 /8.75