(سوانح عمری مولانا جلال الدین رومی)
یہ کتاب عظیم صوفی شاعر اور فلسفی مولانا جلال الدین رومی کی زندگی، ان کے افکار اور ان کی شہرہ آفاق مثنوی کے پس منظر پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں ان کے روحانی سفر اور شمس تبریز سے ملاقات کے احوال تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔
مصنف: قاضی تلمذ حسین
صفحات: 336