Samandar Main Tadfeen / سمندر میں تدفین

  • Sale
  • Rs.540.00
  • Regular price Rs.600.00


سمندر میں تدفین.
ترجمہ؛ محمد احسن بٹ.
خوش ونت سنگھ برصغیر کے ایک ایسے ادیب ہیں، جن ے قلم کی کاٹ سے عام قاری خوب لذت و مسرت حاصل کرتے ہیں۔ اپنے تازہ ترین ناول "سمندر میں تدفین" (Burial at Sea) میں انہوں نے سیکولر بھارت کی سب سے زیادہ نمایاں علامت نہرو اور اندرا گاندھی اب تک پردہ اخفا میں رکھی گئی جنسی بے راہ رویوں کو کہانی کے روپ میں نہایت مئوثر اور دلچسپ انداز میں لکھا ہے۔ یہ خوش ونت سنگھ جیسے ادیب کا ہی حوصلہ ہے کہ انہوں نے ہندوستان میں رہتے ہوئے نہرو خاندان کی سیاہ تاریخ کو عام قارئین کے لئے لفظوں کے قالب میں ڈھالا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے اپنی خودنوشت سوانح عمری "سچ محبت اور ذرا سا کینہ" میں اندرا گاندھی اور اس کے گھرانے کے اندرونی اختلافات کو تفصیل کے ساتھ لکھا تھا اور ہندوستان کی سیاسی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔
محمد احسن بٹ.
صفحات 216.
سائز 5.75/8.75