📘 کتاب: سیلز میں جیت کا راز
کیا آپ جانتے ہیں کہ کسٹمر کے اعتراضات ہی آپ کی سب سے بڑی سیلز کا موقع بن سکتے ہیں؟ یہ کتاب آپ کو سکھاتی ہے کہ کس طرح کسٹمر کے ہر سوال اور انکار کو کامیاب ڈیل میں تبدیل کرکے اپنی فروخت میں اضافہ کیا جائے۔