Safarnama Ibn-e-Battuta

  • Sale
  • Rs.1,200.00
  • Regular price Rs.1,500.00


دنیا کے عظیم سیاح ابن بطوطہ کے عالمی اسفار کی روداد، جس کا ترجمہ رئیس احمد جعفری نے کیا ہے۔ اس میں اس دور کے مختلف ممالک کے حالات، ثقافت اور جغرافیہ کی دلچسپ تفصیلات موجود ہیں۔