اس کتاب میں حضرت نعمت اللہ شاہ ولیؒ کی 900 سال پرانی مشہور پیش گوئیاں جمع کی گئی ہیں۔ ان پیش گوئیوں میں برصغیر پاک و ہند کے مستقبل، بڑی جنگوں اور مسلمانوں کے عروج و زوال کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات موجود ہیں جنہیں تاریخی تناظر میں بہت اہمیت حاصل ہے۔
صفحات : 248