Rumi Ishq

  • Sale
  • Rs.1,195.00
  • Regular price Rs.1,295.00


یہ کتاب مولانا جلال الدین رومیؒ کی تعلیمات اور ان کے افکار میں "عشقِ حقیقی" کے مفہوم کو اجاگر کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح انسان روح اور رب کے تعلق کو عشقِ الٰہی کے ذریعے مضبوط کر سکتا ہے اور تصوف کی راہ پر گامزن ہو کر باطنی پاکیزگی حاصل کر سکتا ہے۔