رگ وید ہندو مذہب کی چار مقدس ویدوں میں سب سے پہلی اور قدیم ترین کتاب ہے۔ یہ کتاب ہزاروں منتروں اور بھجنوں پر مشتمل ہے جو دیوتاؤں کی حمد و ثنا میں لکھے گئے ہیں۔ یہ قدیم ہندوستان کے مذہبی علم، فلسفے اور تہذیب کا بنیادی ماخذ مانی جاتی ہے۔
صفحات : 264