اس کتاب میں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ کے ان معجزات کا مستند احادیث کی روشنی میں تذکرہ کیا گیا ہے جو اللہ تعالیٰ نے ان کی حقانیت کو ثابت کرنے کے لیے ظاہر فرمائے۔ یہ تحریر انسان کے دل میں ایمان کی جلا، عشقِ رسول ﷺ اور دینی معلومات کی افزائش کا ذریعہ بنتی ہے۔ عام فہم اور خوبصورت انداز میں لکھی گئی یہ کتاب ہر مسلمان گھرانے کے لیے تحفہ ہے۔