ایک خوبصورت اور دلچسپ کہانی جو قاری کو ایک پُراسرار دنیا میں لے جاتی ہے۔ محل، قلعے، خوبصورت مناظر اور حیرت انگیز واقعات سے بھرپور یہ کتاب خاص طور پر کہانیاں پڑھنے والے بچوں اور نوجوانوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہے۔