Qurani Dictionary / قرانی ڈکشنری

  • Sale
  • Rs.1,550.00
  • Regular price Rs.2,200.00


قرآنی ڈکشنری
مصنف لطف الرحمٰن خان (شاگرد ڈاکڑ اسرار احمد)
معیاری جلد بندی اور طباعت کے ساتھ
تصنیف کا تعارف :
اس ڈکشنری میں صرف وہ سہ حرفی اور رباعی مادے دیے گئے ہیں جن سے کوئی لفظ قرآن مجید میں آیا ہے اور الفاظ کے صرف وہ معانی دیے گئے ہیں جن میں وہ الفاظ قرآن مجید میں استعمال ہوئے ہیں- معانی کی وضاحت کے لیے متعلقہ آیت یا اس کا متعلقہ جز ساتھ دیا گیا ہے-