Quran E Hakeem Aur Hum قرآنِ حکیم اور ہم

  • Sale
  • Rs.850.00
  • Regular price Rs.1,000.00


داعی اسلام، مفسرِ قرآن ڈاکٹر اسرار احمدؒ  کا ایک اور شہ پارہ قرآنِ حکیم اور ہم اللہ کی آخری کتاب کا ایک حسین و دلنشین تعارف

قرآن اور صاحبِ قرآنؐ کی زبانی قرآن کی عظمت کا بیانہر اس شخص کے لئے جو قرآنِ حکیم کے حقیقی پیغام کو سمجھنا اور سمجھانا چاہتا ہے