یہ ایک ہیلتھ گائیڈ ہے جو مکمل طور پر قدرتی غذاؤں پر مشتمل ہے۔ اس میں قد بڑھانے، وزن کم کرنے اور دبلے پن سے نجات پانے کے لیے گھریلو اور قدرتی طریقے بتائے گئے ہیں۔ اگر آپ ادویات کے بغیر اپنی جسمانی ساخت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو یہ ایک مفید کتاب ہے۔
صفحات : 248