قائد اعظم بحیثیت گورنر جنرل
اردو کی واحد منفرد اور مکمل کتاب ہے جس میں قائد اعظم کا سیاسی سفر ان کے اسلام اور سیکولرزم کے حوالے سے ریاست کے بارے میں تصورات پاکستان کی سیاسی مذہبی معاشی بنیادیں قائد اعظم کی گورنر جنرل کی حیثیت سے طرز حکمرانی سول ملٹری تعلقات کے بارے میں قائد اعظم کے ارشادات قائد اعظم کی شخصیت اور کردار قائد اعظم کے تاریخی خطبات کے انگریزی اقتباسات بلوچستان کے لیڈر قاضی عیسیٰ کے بارے میں قائد اعظم کے خیالات قائد اعظم کا معاشی ویژن سب کچھ شامل ہے نوجوان اس کتاب سے کامیاب زندگی کے گر سیکھ سکتے ہیں-یہ کتاب مستند اور معتبر حوالوں پر مشتمل ہے
پہلے گورنر جنرل کی حیثیت میں نئی ریاست کی تشکیل
شخصیت، کردار، سول ملٹری تعلقات، بیوروکریسی،خواتین، اقلیتیں، ایڈمنسٹریشن، قانون کی حکمرانی، معاشی وژن، خارجہ پالیسی، تعلیم، طلبہ، پہلی وفاقی کابینہ، اسلام اور سیکولرزم
مصنف قیوم نظامی
امپورٹڈ واٰئٹ کاغذ پر انتہائی نفیس اور معیاری طباعت