Qasas Ul Quran 2 Volume

  • Sale
  • Rs.3,295.00
  • Regular price Rs.4,000.00


مولانا محمد حفظ الرحمن سیوہاروی کی یہ مایہ ناز تصنیف قرآن کریم میں مذکور انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق پر مبنی ہے۔ یہ دو ضخیم جلدوں میں مکمل سیٹ ہے۔