Qasas ul Anbia 2 Jild Big set

  • Sale
  • Rs.2,400.00
  • Regular price Rs.3,000.00


کیا آپ خود اپنے بچوں سمیت انبیاء کرام علیہم السلام کے دور کے مناظر کو اپنے تخیل کی آنکھ سے دیکھنا چاہتے ہیں ؟

یوں تو قصص الانبیاء پر بہت سے قلم۔کار اپنے قلم۔کے جوہر دکھا چکے ہیں 
مگر توراکینہ قاضی کے قلم سے لکھی گئی دو جلدوں پر مشتمل قصص الانبیاء اپنی مثال آپ ہے
آپ کا قلم اتنا سلیس اور انداز بیاں اتنا مسحور کن ہے کہ قاری اپنے آپ کو اسی کہانی کا حصہ سمجھنے لگتا ہے
اور کہانی ختم ہونے کے بعد بھی خود کو اُسی دور میں محسوس کرتا ہے
اس کتاب میں جن انبیاء کرام و اقوام کے قصص درج ہیں ان کی فہرست درج ذیل ہے
تذکرہ آدم علیہ السلام
پہلا خون (ہابیل و قابیل)
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام 
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہما السلام
شداد
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت موسیٰ و حضرت خضر علیہ السلام
قارون
بلعم بن باعوراء
حضرت عزیر علیہ السلام
طالوت و جالوت
حضرت داؤد و حضرت سلمان علیہما السلام
حضرت الیاس علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت شعیا بن امصیا شہید علیہ السلام
ذوالکفل
ہاروت و ماروت
حضرت یحییٰ و حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
ذوالقرنین
یاجوج ماجوج
اصحاب الرس
اصحاب القریہ
اصحاب کہف
قوم تبع
اصحاب الاخدود
اصحاب الفیل

دونوں جلدیں 1120 صفحات اور 32 رنگین تصاویر سے مزین آرٹ پیپر پر مشتمل ہیں
کتاب بڑے سائز پر اور بہترین سینچری 63 گرام کاغذ پر طبع کی گئی ہے ۔۔۔۔
فہرست و اندرونی صفحات کی تصاویر منگوانے کے لئے ہمارے وٹس ایپ نمبر
03054502091 پر رابطہ کیجیے