یہ کتاب "قانون کی حکمرانی" کے تاریخی، سیاسی اور نظریاتی پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ قانون، انصاف اور سیاسی نظام کو سمجھنے کے لیے قانونی ماہرین اور طالب علموں کے لیے انتہائی مفید کتاب۔