ونسنٹ اے سمتھ کی یہ کتاب ہندوستان کی قدیم تاریخ پر ایک مستند حوالہ سمجھی جاتی ہے۔ اس میں ہندوستان کے قدیم ادوار، مختلف راجاؤں کی حکومتوں اور قدیم تمدن کے بارے میں تحقیقی مواد فراہم کیا گیا ہے۔ اردو دان طبقے کے لیے یہ ترجمہ قدیم ہندوستان کو سمجھنے میں بہت معاون ہے۔
مصنف: ونسنٹ اے سمتھ (Vincent A. Smith)
مترجم: مولوی محمد جمیل الرحمن
صفحات: 672