Poultry Farming / پولٹری فارمنگ

  • Sale
  • Rs.1,150.00
  • Regular price Rs.1,300.00


پولٹری فارمنگ ( رنگین تصاویر)(مفصل)
ڈاکٹر آفتاب خان
معاش،نگہداشت،امراض وعلاج
پولٹری فارمنگ (ڈاکٹر محمد آفتاب خاں)
مرغیاں پالنا اب محض شوق نہیں رہا بلکہ کاروبار بن گیا ہے اور وہ بھی بڑا نفع بخش کاروبار۔ گورنمنٹ کی طرف سے اس صنعت پر انکم ٹیکس معاف ہے اور متعدد دیگر سہولیات بھی مہیا کی جاتی ہیں۔
اس اہم موضوع پر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر، ڈیری فارمنگ اور پولٹری فارمنگ کے ماہر سکالر ڈاکٹر محمد آفتاب خاں نے قلم اٹھایا ہے۔ پولٹری فارمنگ کی اہمیت اور فوائد۔ آپ پولٹری فارم کیسے قائم کر سکتے ہیں؟ پولٹری فارم کا معاشی پہلو۔ پرندوں کی نسل اور قسم کا انتخاب۔ پرندوں کی خوراک، چوزوں اور نو عمر مرغیوں کی پرورش و نگہداشت۔ برائیلر اور انڈے دینے والی مرغیوں کی پرورش اور نگہداشت۔ پرندوں کی بیماریوں کے انسداد کے اصول۔ مرغیوں کے امراض اور ان کا علاج۔
اس موضوع پر آج تک شائع ہونے والی اردو کتابوں میں سب سے زیادہ محققانہ تصنیف۔
¤آرٹ پیپر پر درجنوں رنگین تصاویر اور خاکوں کے ساتھ