Pharma Guide / فارما گائیڈ

  • Sale
  • Rs.1,200.00
  • Regular price Rs.1,300.00


کتاب: فارما گائیڈ
مصنف: ڈاکٹر محمد مستنصر
صفحات: 430
فارما گائیڈ ایک جامع کتاب ہے اس میں ایلوپیتھی ادویات کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہے اس میں دوائیوں کے کمرشل نام بمع کمپنی لکھے ہوئے ہیں۔ دوائیوں کے مختلف گروپس بنائیں گئے ہیں جس میں الرجی ، جراثیم، کینسر اور مرگی میں استعمال ہونے والی دوائیاں اور بہت سے گروپ ہیں دوائیوں کے مضر اثرات اور خوراک کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ اس کتاب سے عام پڑھا لکھا فرد دوائیوں کے بارے میں بہت کچھ جان سکتا ہے اور اپنی صحت کیلئے معلومات حاصل کر سکتا ہے۔ امید ہے معالجین اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نوازیں گے۔