اردو ادب کے مایہ ناز مزاح نگار پروفیسر پطرس بخاری کے شاہکار مضامین کا یہ مجموعہ اردو طنز و مزاح میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ اس کتاب میں پطرس کے حالاتِ زندگی، ان کے فن اور ان کی شخصیت پر روشنی ڈالی گئی ہے، جبکہ "پطرس کے مضامین" کو فرہنگ (لغت) کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ان کی تحریریں روزمرہ زندگی کے سادہ واقعات کو نہایت شگفتہ اور دلچسپ پیرائے میں بیان کرتی ہیں۔
صفحات : 224