Pareshan Hona Choreay Jena Shuru Keijeay book

  • Sale
  • Rs.700.00
  • Regular price Rs.750.00


اس کتاب سے متعلق، خود ڈیل کارنیگی کے خیالات ملاحظہ ہو وہ کہتے ہیں کہ کامیاب اور آزمودہ نسخوں کا نام سائنس ہے یہ کتاب بھی فکر و پریشانی سے چھٹکارہ پانے کے کامیاب اور آزمودہ نسخوں کے لیے مرکب ہے۔اس کتاب میں قدیم اور بنیادی حقائق ہی کو موثر اور دلکش انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ ڈیل کارنیگی چیلنج سے یہ بات کرتے ہیں کہ یہ بات ناممکن ہے کہ آپ کتاب پڑھیں اور یہ آپ کے اندر زندگی کی ایک نئی رمق پیدا نہ کرے