Pakistan Ki Namwar Shakhsiyat Ke Qatal

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


اس کتاب میں پاکستان کی تاریخ کے ان لرزہ خیز واقعات اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات کے قتل کے کیسز کا تذکرہ ہے جنہوں نے ملک کی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ مصنف نے ان ہائی پروفائل کیسز کے پس منظر اور ان سے جڑے حقائق کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی ہے۔

مصنف: عتیق الرحمن

صفحات: 400