Paise ki Nafsiyat

  • Sale
  • Rs.810.00
  • Regular price Rs.900.00


یہ مورگن ہاؤسل کی عالمی شہرت یافتہ کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب روایتی مالیاتی مشوروں کے بجائے انسانی رویوں پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔ مصنف کا ماننا ہے کہ دولت کمانا اور اسے سنبھالنا صرف حساب کتاب کا کھیل نہیں ہے، بلکہ اس کا تعلق ہماری نفسیات اور فیصلوں سے ہے۔ کتاب میں دلچسپ کہانیوں کے ذریعے سمجھایا گیا ہے کہ لالچ، خوف اور صبر کس طرح ہمارے مالی مستقبل پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

صفحات : 240