جان پرکنزکی اکنامکس پر دہائیوں سے ورلڈ بیسٹ سیلر۔ کتاب۔
اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم
مصنف جان پرکنز
معاشی غارت گر (Economic Hit men) (EHM) نہایت گراں قدر مشاہرہ پانے والے پیشہ ور افراد ہیں جو دنیا بھر کے ملکوں سے کھربوں ڈالر کی دھوکہ دہی کر نے پر مامور ہیں ۔ وہ عالمی بینک امریکن ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی اور دوسرے غیرملکی "امدادی" اداروں سے روپیہ بٹور کر ان بڑی بڑی کارپوریشنوں کی تجوریوں اور ان چند انتہائی امیر خاندانوں کی جیبوں میں منتقل کرتے ہیں جن کے قبضہ قدرت میں اس کرہ ارض کے قدرتی وسائل کا کنٹرول ہے اس کام میں ان کے ہتھیار ہوتے ہیں جعلی اور دھوکہ دہی پرمبنی معاشیاتی رپورٹیں ۔
جان پرکنز کی مشہور و معروف کتاب "New Confessions of An Economic Hit Man" کا اردو ترجمہ